سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
کتاب پھول اور موتیا کے یونٹ نمبر۶ اور ۵
اسباق :۔از کتاب پھول
(1) کینوکا بیج (2) : کوکو انجن (3) چڑیا گھر
اسباق :۔ از کتاب موتیا
(1) سبزیاں اور پھل (2) دیس ہمارا پاكستان (3) مرغی اور چوزے
املا اور لُغت
املا : لکھتے ہوے شوشوں ، اعراب اور نقطوں کا خیال رکھئیے -
لغت : الفاظ کو اس طرح جملوں میں استعمال کریں کہ انکے معنی واضح ہو جائیں
بھاگ - بچاؤ - شیر - پوچھا - چڑھا
بوجھو - عیدی - سال - ناخن - ناراض
کھائیں - ڈرے - وجہ - باغ - بادشاہ
محبت - رات - اچھی - کام - کھانا
بڑی - پوچھی - گول - نظر - خوشی
تھوڑے - چھوٹے - رکھے - ڈبے - خریدے
خوبصورت - شہر - کھائے - ہمیشہ
خیال - واپس - الٹا - ٹوٹا - ٹھیک - کھڑا
چپکتے - بارش - شروع - اٹھو - سجائے
دیکھے - باہر - سوچ - بیٹھے - یاد
بکرا - اٹھائی - وہی - چھت - صبح
اونچا - سفید - اڑاتے - لمبے - باندھ
نہانا - منہ - کھڑے - گردن - اونچی
خالی - اڑتی - پیلا - جیسا - کتنی
گاؤں - پہاڑ - منظر - چرانے - بے وقوف
چڑھ - چیخا - میٹھی - روزوں - اڑائیں
عید - ہاتھی - چھیل - بھیڑ - سیکھ
آسمان - ایمان - فوراً - آگ - سزا
لوگوں - بڑی - صاف - ستھرا - ہمیشہ
جلدی - اٹھنا - کینو - زمین - پودا
خیال - درخت - دکان دار - کھول - دنوں
گزرے - کھیلنا - بڑوں - ادب - صبح
ریل - مسافر - تیز - آہستہ - دلیر
طاقت ور - پہاڑ - اکیلے - ٹانگ - روشنی
گھماتے - دریا - دیکھنے - کھال - چباتے
پلاؤ - کھلائے - صفائی - اسپتال - آسمان
چھوٹے - چمکتے - دیکھتے - ننھا - آنکھیں
ننھے - کھولیں - گود - ہاتھ - اگاتے
باندھے - آنکھیں - لیٹی - دیوار - سانس
شاخ - راستہ - بھول - سیدھیے - جانور
جھول - جھیل - فرش - سخت - نرم
چینی - تربوز - پھلوں - اشارہ - مطلب - بیمار
حصّہ قواعد :
از کتاب نردبان اردو
صفت کا استعمال صفحہ نمبر ۔ 33 - 34
سبزیا ں اور پھل صفحہ نمبر ۔ 36 - 37
مذکر / مؤنث ـ صفحہ نمبر ـ 29 ، 30
( ا ز کتاب موتیا )
زیر ، زبر اور پیش كے الفاظ - "ھ" كے الفاظ -صفحہ نمبر۔ 85
’ی ‘ کی درمیانی شکل ۔ صفحہ نمبر۔ 91
سكتہ كا استعمال -صفحہ نمبر۔ 100
ہم آواز الفاظ ۔ صفحہ نمبر۔94 / 104
اسم، فعل، حرف - 111
پھل اور سبزیاں - 105
"تھا، تھی، تھے " كا استعمال - 117
تفہیم
تفہیم کیلئے نادیدہ عبارت دی جاے گی -